eng
competition

Text Practice Mode

شاعری غزل اردو

created Mar 3rd 2020, 07:01 by FEROZ


3


Rating

112 words
84 completed
00:00
میرے گمشدہ۔
ابہی وقت ھے ابہی سانس ہے  
ابہی لوٹ آ میرے گمشدہ
مجھے ناز ھے میرے زبط پر
مجھے پہر رلا میرے گمشدہ
یے نہیں کے تیرے فراق میں  
میں اجڑ کیا یا بکہر گیا
ھاں محبتوں پے جو مان تھا
وہ نہیں رھا میرے گمشدہ
مجھے علم ھے کے توں چاند ھے
کسی اور کا مگر ایک پل میرے آسمان حیات پے
ذرا جگمگا میرے گمشدہ  
تیرے التفات کی بارشیں جو میری نہیں تو بتا مجھے
تیرے دشت چاہ میں کس لئے
میرا دل جلا میرے گمشدہ
گھنے جنگلوں میں گھرا ھوں میں  
بڑا گھپ اندہیرا ھے چارسو
کوئی اک چراغ تو جل اٹھے
زرہ مسکرہ میرے گمشدہ۔
علی فیروز

saving score / loading statistics ...